خبررساں ايجنسي مہر نے مؤسسہ گفت و گوي اديان كے حوالے سے خبر دي ہے كہ انجمن اديان و مذاھب حوزہ علميہ قم ، نہضت آزاد انديشي و توليد علم ادارے كےتعاون سے علوم اسلامي ميں سافٹ وير ٹيكنولوجي اور علمي پيداواركے سلسلے ميں ماہرين كي پہلي نشست احياي سنت گفت و گو و مناظرہ با اديان و مذاھب كے عنوان سے منعقد كررہے ہيں
علماء و محقيقن حوزہ علميہ و دانشگاہ پر مشتمل يہ كانفرنس جمعرات كو مدرسہ عالي امام خميني (رہ) كے كانفرنس ہال ميں منعقد ہو رہي ہے
آپ کا تبصرہ